اسلام آباد — تازہ ترین— گاڑیو ں کا شوق تو سب کو ہوتا ہے ہر کوئی اپنی من پسند گاڑیوں پر سفر کرنا چاہتا ہے- لیکن اب ایسی گاڑی متعارف ہوئی ہے جس کے بارے مین آپ جان کر حیران ہوںگے کہ ایسی گاڑی جو اب موسم کے مطابق تبدیل ہوگی جی ہاں ایک ایسی ہی گاڑی کی جب موسم تبدیل ہوگا تو وہ بھی تبدیل ہو گی-
دنیا کی مہنگی ترین گاڑیاں بنانے والی کمپنی رینج روور کی موسم کے مطابق تبدیل ہو جانے والی شاندار گاڑی 2016 میں فروخت کے لئے پیش کی جائے گی۔رینج روور کمپنی ہمیشہ اپنے خریداروں کے لئے نئے طرح کی گاریاں متعرف کرواتی ہےاور حیرا کر دینے والے فیچرز سے بھرپور گاڑی کے ماڈلز متعارف کروانے کی ہسٹری رکھتی ہے-
سٹیٹ آف دی آرٹ پروجیکشن ٹیکنالوجی کا نیاء ثبوت ایوک نامی گاڑی کا ڈیزائن اپنی انفرادیت کے تحت ایوارڈ بھی جیت چکا ہے اس شاندار گاڑی میں چار لوگ بیٹھ سکتےہیں جبکہ گاڑی میں بیٹھنے کے لئے گنجائش کو اپنی سہولت کے مطابق تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے۔ رینج روور کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ رینج روور کا نیا ڈیزائن ایوک عیش و آرام اور تخلیقی صلاحیت کی علامت ہے۔
اس بار رینج روور کمپنی نے ایک ایسی کار تیار کی ہے جو خود کو موسم کی مناسبت سے ڈھالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔گاڑی کو متعارف کروانے کے لئے انتہائی شاندار انداز اپنایا گیا۔ سٹیٹ آف دی آرٹ پروجیکشن ٹیکنالوجی کا منہ بولتا ثبوت ایوک نامی گاڑی کا ڈیزائن اپنی انفرادیت کے تحت ایوارڈ جیت چکا ہے اس شاندار گاڑی میں چار لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے جبکہ گاڑی میں بیٹھنے کے لئے گنجائش کو اپنی پسند کے مطابق تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے-