ڈینگی کے علاج کیلئے نئی ویکسین تیار

New vaccine is ready for dengue treatment

تازہ ترین) بھارتی ڈاکٹروں نے ڈینگی کے علاج کیلئے نئی ویکسین تیار کر لی۔ ایک مریض کے لیے صرف ایک ویکسین کافی ہو گی اور  اس ویکسین کی قیمت پانچ سے دس ہزار تک ہو سکتی ہے۔

اس وقت یہ ویکسین مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہو گی ، سیرم انسٹیٹیوٹ کے حکام کے مطابق منظوری کے بعد ویکسین مارکیٹ میں ایک سے ڈیڑھ سال کے اندر دستیاب ہو گی۔ ایشیا کے علاوہ دنیا کی آدھی آبادی کو ڈینگی کا خطرہ ہے اور ابھی تک اس کے علاج کے لئے کوئی ایسی دوا مارکیٹ میں موجود نہیں جو موثر ثابت ہو۔

Leave a Reply