تازہ ترین۔ مون سون سیلاب کی پیشگوئی کےلیے ایس ایم ایس الرٹ سسٹم جاری کر دیا گیا۔این ڈی ایم اے نے پی ٹی اے کی معاونت سے ایس ایم ایس الرٹ سسٹم شروع کیا۔ جس کے ذریعے لوگوں کوایس ایم ایس کے ذریعے سیلاب کی اطلاع دی جائے گی۔یہ سروس سندھ کے تمام اضلاع کے لیے شروع کی گئی ہے۔