کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری۔

تازہ ترین) نیوزی لینڈ نے پاکستان سمیت آسٹریلیا اور سری لنکا سمیت اپنے دورے کا اعلان کر دیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم تین ملکی دورہ کے دوران 4 ٹیسٹ اورNew Zealand announces cricket tour 11 ون ڈے اور 5 ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔ جس میں 15 سے 31 جنوری تک پاکستان کا دورہ شامل ہے۔ اس میں 3 ٹی ٹونٹی اور 3 ون ڈے میچ کھیلے جایئں گے۔

Leave a Reply