دنیا کے سب سے چھوٹے ملک نے پابندی لگا دی۔

تازہ ترین) دنیا کے سب سے چھوٹے ملکوں میں سے ایک ملک نورو نے فیس مللک پر یہ کہہ کر پابندی لگا دی ہے کہ یہ ویبسائیٹ چھوٹے سے جزیرے پرNoro the country bans on Facebook مشتمل ملک میں اخلاقی مسائیل کا سبب بن رہی ہے۔ فیس بک پر لگائی پابندی مبینہ طور پر گورنمنٹ کی ایک وسیعی سینسر پالیسی کا حصہ ہے۔ جس کا مقصد فحش مواد پر پابندی لگانا ہے۔ دوسرے طرف حزب مخالف کا کہنا ہے  کہ حکومت سیاسی احتجاج کرنے والوں کی طرف سے خوفزدہ ہے اور آزادی رائے کو دبانا چاہتی ہے۔

Leave a Reply