اب گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں۔۔۔

Now apply for ID card at home

تازہ ترین)اب شہری اپنے شناختی کارڈز کی تجدید سمیت نادرا سے متعلق امور گھر بیٹھے آن لائن سسٹم کے تحت نمٹاسکیں گے۔ صرف پہلی بار شناختی کارڈ بنوانے کیلئے نادرا کے دفتر آنا پڑے گا۔ 6 ماہ کے بعد پاسپورٹ کی تجدید بھی گھر بیٹھے ہوسکے گی۔ دبئی کی طرح کے13 نیکسٹ جنریشن بزنس سنٹر قائم کیے جائیں گے۔ نادرا چھ ماہ میں ڈی این اے لیب بنائیگا۔

 نادرا نے شناختی کارڈ کی آن لائن تجدید اور دیگر امور کیلیے جدید سافٹ ویئرتیارکرلیا ہے۔ نادرا کا آن لائن فارم جلدنادراکی آفیشل ویب سائٹ پردستیاب ہوگا۔

اہم معلومات جو بیرونِ ملک پاکستانیوں کیلئے ضروری ہیں

وزیرداخلہ چوہدری نثا ر نے نادرا کے آن لائن درخواست فارم حاصل کرنے کے سسٹم کا فتتاح کر دیاہے رواں سال کے چھ ماہ میں 60ہزار سے زائد جعلی شناختی کارڈ بلاک کیے ہیں اور جعلی شناختی کارڈ ز کے اجراءکور وکنے کیلئے بھی اقدامات کر رہے ہیں ۔ ۔

 

سیاست سے جڑی دلچسپ ویڈیوز دیکھنے کے لیے کلک کریں

صحت سے متعلق مفید معلومات کے لیے کلک کریں

آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کیلئے تین مراحل سے گزرنا پڑتا ہے،جن میں سے پہلا مرحلہ اور ابتدئی مرحلہ کارڈ کے انتحاب کا ہوتا ہے کہ آپ نے کس قسم کا کارڈ بنوانا ہے جن میں قومی شناختی کارڈ، پاکستان نژاد کارڈ اور خاندانی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ شامل ہیں۔دوسرا مرحلے میں آپ کو اپنی فوٹو گراف دینی ہوتی ہے اور ڈیبٹ کارڈ کے ذریعےدرخواست کی فیس کے  پیسے منتقل کرنا ہوتے ہیں۔ تیسرے مرحلے میں آپ اب  پاک   آئی ڈینٹٹی  میں جا کر سبز بٹن کو پریس کریں اور آپ کی رجسٹریشن شروع ہو جائے گی۔ اس کی تصدیق آپ کو آپ کے نمبر پر بذریعہ میسج ارسال کر دی جائے گی۔

مزید پڑھیں سمارٹ کارڈ بنانے کے کیا فائدے ہیں

پاکستان میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا طریقہ کار

now-apply-for-id-card-at-home

now-apply-for-id-card-at-home

now-apply-for-id-card-at-home

Leave a Reply