اب لفٹ خلا میں بھی

اوٹاوا(تازہ ترین) کینیڈا کی ٹوتھ ایکس ٹیکنالوجی نامی کمپنی نے ایک ایسی لفٹ بنانے کا اعلان کیا ہے، جو نہ صرف خلائی سفر کے خطرات کو کم کرے گی Now elevator in spaceبلکہ اس سے تیس فیصد توانائی کی بچت بھی ہوگی۔ اس لفٹ سے نہ صرف  توانائی کی بچت ہوگی بلکہ خلائی سفر بھی محفوظ بنے گا۔ یہ کمپنی بیس کلومیٹر بلند ٹاور تعمیر کریگی، جوجدید نظام سے آراستہ ہوگا، جس کے اندر ایک لفٹ ہوگی، جو برقی توانائی سے چلتے ہوئے خلانوردوں کو ٹاور کی چھت تک لے جائے گی اور پھر چھت پر موجود اسپیس شپ خلابازوں کو باآسا نی خلا میں لے جاسکے گا

Leave a Reply