مرغیاں بھی انٹر نیٹ استعمال کریں گی

 

Now hens will also use internet

کیمبرا(تازہ ترین) انٹرنیٹ لوگوں کی زندگی میں اس قدر سرائیت کر گیا ہے کہ نا صرف انسان بلکہ مرغیاں بھی انٹرنیٹ کی دیوانی نکلی۔ مغربی آسٹریلیا کے ساحلی علاقے پرتھ میں ایک مرغی جس کا نام

ہے اس نے بھی انٹرنیٹ میں اینٹری دی ڈالی ہے۔ اس مرغی نے  چار حروف پہ مشتمل لفظ کا  ”Betty”

ٹویٹرپیغام بھیج کر ٹویٹ کرنیوالی دنیا کی پہلی مرغی کا اعزاز حاصل کرلیا۔  اس ویڈیو میں مرغی کو باقائدہ ٹائپ کرتے دکھایا گیا ہے۔جسے دیکھ کر لوگ حیران تو رہ گئے لیکن ساتھ ہی مرغی کے دیکھ بھال سے متعلق اپنے تحفظات کا اظہار بھی کیا تاہم فوڈ چین کی مالک نے یقین دلایا ہے کہ اس مرغی کی بہترین دیکھ بھال کی جارہی ہے۔

Leave a Reply