انار کرے گا ۔۔۔زکام کا علاج

Now pomegranate will cure from flue

تازہ ترین) سردی کی آمد آمد ہے اور سردی آتے ہی نزلہ زکا م  ہر ایک کو اپنی لپیٹ میں لینے کی کوشش کرتا ہے، اس بیماری اب مزیدار فروٹ انارسے کریں، حال ہی میں آنے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انار کا جوس نزلہ زکام سے بچاؤ میں مدد فراہم کرتا ہے۔

ماہرین کے مطابق انار کا  جوس  جسم کے اندر اس طرح کے اجزاء کو پیدا کرتا ہے جو نزلے زکام کے جراثیم کے خلاف  قوتِ مدافعت کو روکتے ہیں اور زکام کا وائرس کا خاتمہ کرنے میں مدد کرتے ہیں۔اس کے علاوہ جو لوگ زکام کا شکار ہو جائیں ان کو چاہیے کہ وہ 4 سے 5 روز مسلسل انار کا جوس استعمال کریں۔

Leave a Reply