کھانا بنانے والا روبو ٹ تیار۔۔۔

Now robot will cook food

تازہ ترین) اب خواتین کھانا بنانے کے لئےپریشان نا ہوں اورگرمی میں چولہے سے جان چھڑوائیں اور سردی میں گرم بستر  میں آرام کریں کیونکہ اب کھانا بنانے والا روبوٹ تیار ہو چکا ہے، اب اس مغز ماری سے جان چھڑوائیں اور اور روبوٹ گھر لے آئیں اور کھانا پکوائیں اس کے علاوہ یہ روبوٹ آپ کے گھر کے کاموں میں بھی ہاتھ بٹائے گا۔

جنوبی کوریا کے ماہرین نے ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جا کہ نا صرف آپ کو مزیدار کھانا بنا کے دے گا بلکہ گھر کے کاموں میں بھی آپ کا ہاتھ بٹائے گا ارو اس کی کل قیمت دو لاکھ  ستر  ہزار ڈالر ہے۔

بچوں کی اچھی کاکردگی کےلیے کیا ضروری ہے؟؟؟

Leave a Reply