Breaking NewsInternational حیران کن صارف کی تعداد۔ July 30, 2015 FacebookTwitterPinterestWhatsApp تازہ ترین) سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ فیس بک کا کہنا ہے کہ ایسے صارفین جو کم سے کم ایک ماہ بعد فیس بک استعمال کرتے ہیں،ان کی تعداد تقریباً ڈیڑھ ارب کے قریب ہے،کمپنی کا کہنا ہے کہ 50 فیصد آن لائن افراد مہینے میں ایک بار فیس بک ضرور استعمال کرتے ہیں