اوباما کی 54ویں سالگرہ ، قریبی رشتہ داروں کی شرکت

تازہ ترین) امریکی صدر باراک اوبامامنگل کے روز 54 برس کے ہوگئے ۔ سالگرہ کی تقریب ایک مقبول ریسٹورنٹ   “روز  لگژری ریسٹورنٹ” میں ہوئی ۔Obama turned 54 on Tuesday تقریب میں صدر اوباما اور امریکی خاتون اول مشیل اوباما کے علاوہ  قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی ۔ جن میں  ان کی بھتیجی  لیسلی رابنسن ، سوتیلی بہن مایا اور انکے شوہر  کونراڈ کے علاوہ اوباما  کے سینئر ایڈوائزر  ویلیری جیرٹ بھی شامل تھے ۔  اس موقع پر   مشیل اوباما   گھٹنوں تک سیاہ اور سفید رنگ کا  لباس پہنے ہوئے تھیں۔

روز لگژری ریسٹورنٹ خاص طور پر سورکے گوشت اور لیچی ترکاریوں کے لیئے جانا جاتا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here