واشنگٹن میں پلاسٹک کی گیندوں کا سمندر امڈ آیا

تازہ ترین) امریکی دارلحکومت  واشنگٹن میں نیشنل بلڈنگ میوزیم میں 10 ہزار مربع فٹ رقبے پر پلاسٹک کی گیندوں کا سمندر بنا یا گیا ہے جو عوام میں دنocean of plastic bottles بدن بہت مقبول ہوتا جا رہا ہے  ۔  اس سمندر ک”و دی بیچ” کا نام دیا گیا ہے۔  اس میوزیم میں تفریح کے ساتھ ساتھ موسیقی کا بھی خاص اہتمام ہے۔ میوزیم کے منتظمین کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں پچاس ہزار سے زائدلوگ یہاں آچکے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here