اوگرا نے سمری تیار کر لی۔

تازہ ترین) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی ہے۔ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 6.14 روپے، مٹی کا تیل 7 OGRA prepares summary to reduce petrolium productsروپے،ہائی سپیڈ ڈیزل 7.50 روپے جبکہ ہائی اوکٹین 7 روپے سستا کرنے کی سفارش کی ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق کر دیا جائے گا۔

Leave a Reply