لاہور: آئل فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔۔

oil factory incident in lahore

تازہ ترین)لاہور میں سندر فیکٹری میں حادثہ کے بعد اب مناواں کے قریب آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی ۔ آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔تاہم آگ لگنے کے واقعہ میں کسی جانی نقصان کی تاحال اطلاع نہیں ملی البتہ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں میں جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔ زخمیوں کو فوری طورپر قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

Leave a Reply