پاکستان تیل کی بجائے ایل این جی سے بجلی پیدا کر کے سالانہ ایک ارب ڈالر کا فائدہ حاصل کر سکتا ہے۔یہ کہنا تھا وزیر پٹرولیم کا ۔ اس سلسلہ می کراچی لاہور ایل این جی گیس پائپ لائن دسمبر 2017 تک بچھا دی جائے گی اور 2018کی پہلی سہ ماہی تک ایل این جی سے36 میگا واٹ بجلی کی پیداوار شروع کردی جائے گی