کابل میں ایک اور خودکش دھماکہ

تازہ ترین) افغانستان کے دارالحکومت میں دو علیحدہ بم دھماکوں میں 30 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ جمعے کی شام کو ایکOne more suicide attack in Kabul خودکش حملہ آور نے شہر کے ہوائی اڈے سے شمال میں پولیس کے تربیتی مرکز کے باہر خود کو دھماکے سے ارا لیا۔جس سے تقریباً 20 زیر تربیت اہلکار ہلاک ہو گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here