ماہرین کے مطابق کھانے کی دو ایشیاء کا اکٹھا استعمال کرنا متعد فوائد فراہم کرتا ہے۔ امکریکن جرنل آف کلینیکل نیوٹریشن کے مطابق سلاد میں انڈے ڈال کر کھانا کیروٹینائڈ جزب کرنے میں مدد دیتا ہے۔
سورج میں بیٹھ کر دہی کھانا فائدہ مند ہے کیونکہ سورج کی شعائیں وٹامن جزب کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ پروفیسر وین کیمپبیل کے مطابق ایک خوراک کو دوسرے کے ساتھ کھانا غزائیت جزب کرنے میں مدد دیتا ہے۔بعض اوقات اثرات منفی اور باز اوقات مثبت ہوتے ہیں۔تحقیق کے مطابق کالی مرچ میں پائے جانے والا الکالوئڈ ایسڈ ہلدی میں پائے جانے والے کرکیمن ایسڈ کو 2000 گنا تک پڑھاتا ہے سیسم کے بیج کی بنی ہمس ڈنل روٹی پر لگا نے کھانے سے جسم میں اماینو ایسڈ کی مقدار بڑھتی اور پروٹین ملتی ہے
۔
۔