پاک فوج زندہ باد

تازہ ترین) شہر قائد کو ایک بار پھر سے روشنیوں کا شہر بنانے پر امریکی میگزین نے پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے ۔ امریکی میگزین دی نیشنل  کےpak army on karachi operation مطابق 2 سال سے کراچی میں دہشتگردی کے واقعات میں کمی آئی ہےجس کا سہرا پاک فوج کے سر جاتا ہے ۔ فوج اور قانون نافذ کرے والے اداروں نے کامیاب کاروائیاں کرکے دہشت گردوں کو پیچھے دھکیل دیا ہے ۔ جس سے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کی رونقیں لوٹ آئی ہیں اور شہری آرام و سکون کی زندگی بسر کررہے ہیں۔

Leave a Reply