پاک چین دوستی، سود مند معاشی تعلق کی بنیاد: شہباز شریف

Pak china friendship leads to economic progress

 تازہ ترین )وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے چین کے قونصل جنرل یوبورن نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورسمیت پاک چین تعلقات کے فروغ اورمختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نوازشریف کے دورمیں پاک چین تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں، پاکستان اور چین کی دوستی سودمند معاشی تعلقات میں بدل چکی ہے جو نہایت خوش آئند ہے۔

Leave a Reply