تازہ ترین) عالمی میڈیا نے پاک بھارت بارڈر پر کراس فائرنگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایٹمی جنگ کے خطرات محسوس کرنا شروع کر دیئےہیں۔ اور دونوں ممالک کو مسئلہ کشمیر بزریعہ مزاکرات حل کرنے کے لئے اور عدم تشدد کا راستہ اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔ امریکی جریدے نے اپنے ادارتی نوٹ میں یہ بھی پیش گوئی کی کے اگر کشمیر سمیت کسی مسئلے پر دونوں ممالک میں جنگ چھڑی تو پاکستان سے زیادہ طاقتور ہونے کے باوجود بھارت کو نقصان اٹھانا پڑے گا۔