پاک بھارت سیریز۔۔۔پی سی بی کا رابطہ؟؟؟

Pak Indian series…

تازہ ترین)پاک بھارت سیریز انڈیا کی انتہا پسند پارٹی کی جارحیت کی وجہ سے لٹک کر رہ گئی تھی اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے بھارت سے سیریز کے حوالے سے حکومت سے رابطہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بورڈ حکام نے حکومتی اہلکاروں سے رابطہ کر کے بھارت سے سیریز کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت سے آگا ہ کر نے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ حکام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت سے سیریز کے حوالے سے جلد از جلد کوئی حتمی فیصلہ کرے۔

Leave a Reply