آخر پاکستانی ٹیم نے کوالیفائی کر لیا۔

تازہ ترین) قومی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیپینز ٹرافی کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ ویسٹ انڈیز ٹیم نے ٹرافی میں شرکت ممکن بنانے کے لئے بھارتی کرکٹ Pakisatn cricket team qualifiesبورڈ کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا تاہم دونوں ممالک کے درمیان ایک روزہ سیریز کا انعقاد ممکن نہ ہو سکا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی چیمپیئن ٹرافی میں شرکت میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہو گئ ہیں۔ واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں صرف پہلی آٹھ پوزیشن پر بر اجمان ٹیمیں ہی شرکت کی اہلیت رکھتی ہیں۔

Leave a Reply