پاک فضائیہ کے طیاروں کی پروازیں۔

تازہ ترین) یومم دفاع پر تقریبات کی تیاریاں،پاک فضائیہ کے طیاروں نے اسلام آباد کی فضائوں میں گھن گھرج کے ساتھ اران بھر لی۔ اس میں پاک فضائیہ کےPakistan air force starts practices جنگی طیارے حصہ لے رہے ہیں۔ جن میں ایف 16 اور ایف 17 جنگی طیارے حصہ لے رہے ہیں۔ پاک فوج نے 1965 کی جنگ کی یاد میں منائے جانے والے یوم دفاع کے سلسلے میں بھر پور تیاری کا آغاز کر رکھا ہے۔

Leave a Reply