پاک فوج نے بھر پور تیاری شروع کر دی۔

تازہ ترین) پاکستان کی فوج نے 6 ستمبر کو یوم دفاہ پاکستان شہدا کی یاد میں بھر پور طریقے سے منانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ہوم دفاع پاکستان کی مرکزی Pakistan army celebrates defense day with excitementتقریب کنونشن سینٹر میں منعقد ہو گی۔  یہ فیصلہ کور ہیڈ کوارٹر میں ٹرپل ون بریگیڈ کے کمانڈر نے کیا۔ اجلاس میں فوجی افسران کے علاوہ پولیس اور سول اتظامیہ نے بھی شرکت کی۔

Leave a Reply