تازہ ترین: پاکستان کے کھلاڑی جو کہ 150چوکے مارنے والے پاکستان کے پہلے کھلاڑی بن گئے- انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 150سے زائد چوکے جڑنے والے پہلی پاکستانی کرکٹر بن گئے۔ نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کولم 199، سری لنکن تلکا رتنے دلشان 187 اور جے وردہنے 173 بائونڈریز لگا چکے ہیں۔ پاکستانی بلے باز محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں قومی ٹیم کی جانب سے 150 چوکے مارنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔