وقار یونس کو کوچ کے عہدے سے ہٹایا جائے۔۔ سابق ٹیسٹ کرکٹرز جاوید میانداد اور سرفراز نواز

 تازہ ترین —  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ کو میدان سے ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے-، سابق ٹیسٹ کرکٹرز جاوید میانداد اور سرفرازwaqar younis نوازکا کہنا ہے کہ اگر کرکٹ میں بہتری چاہتے ہیں تووقار یونس کو فوری طور پر رخصت کیا جائے-  ل دوسرے ون ڈے میں ناقص بیٹنگ، شرمناک شکست اور پلیئنگ الیون کا ذاتی پسند ناپسند پر انتخاب  سابق اسٹارز کو ناراض کر گیا، وقار یونس کو ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ بھی سامنے آگیا ہے۔ید میانداد اور سرفراز نواز نے موجودہ صورتحال کا براہ راست ذمہ دار وقار یونس کو ٹھہرایا ہے، جاوید میانداد نے کہا کہ اس وقت پلیئنگ الیون کا انتخاب صرف اور صرف وقار یونس کی ذاتی پسند نہ پسند کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے، اس لیے ان ناکامیوں کی ذمہ داری بھی ان پر ہی عائد ہوتی ہے

Leave a Reply