تازہ ترین) پاکستان کے کشمیر کے موئقف پر ڈٹے رہنے پر بھارت نے دولت مشترکہ پارلیمانی کانفرنس کو منسوخ کرا دیا۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے دولت مشترکہ پارلیمانی کانفرنس پاکستان میں ہونے کا اعلان کر دیا۔ ایاز صادق کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش کی چیئرپرسن نے مجھے فون کیا اور مقبوضہ کشمیر کے سپیکر کو بلانے کا کہا لیکن میں نے واضح جواب دیا کے کیرے لئے اور پاکستان کے لئے کشمیر کے موئقف سے پیچھے ہٹنا ممکن نہیں ہے۔