پاکستان کو خوشخبری مل گئی

Pakistan got good news

ابوظہبی(تازہ ترین) پاکستانی ٹیم جو کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں کافی بے بس نظر آئی لیکن دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل ان کو خوشخبری مل گئی ہے۔یاسر شاہ جو کہ فٹ نہ ہونے کی وجہ سے پہلا ٹیسٹ میچ نہیں  کھیل سکے تھےلیکن اب وہ  دبئی ٹیسٹ میں شرکت کے لئے فٹ ہو گئے ہیں۔ یاد رہے کہ یاسر شاہ کے نہ کھیلنے کی وجہ سے پاکستانی  باؤلنگ   بالکل بے بس نظر آئی۔گزشتہ روز دن کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قومی ٹیم کے باؤلنگ کے کوچ مشتاق احمد نے کہا تھا کہ یاسر کے نہ ہونے سےبا اس سے ذوالفقار بابر کی کارکردگی پر بھی اثر پڑا۔

Leave a Reply