فن اور ثقافت کا گہوارہ

تازہ ترین) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستانی سرزمین فن اور ثقافت  کا گہوارہ ہے ۔ خطاطی اور فن سے تعلق رکھنے والے افراد ہمارا قیمتیPakistan is home to culture and traditions اثاثہ ہیں۔ دفترِ خارجہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر  ممنون حسین  کا کہنا تھا کہ وزارتِ خارجہ کی جانب سے نایاب کتب کی اشاعت قابل تحسین قدم ہے ۔ اس  کتاب کے ذریعے پاکستان کاتصور بہتر ین انداز میں اجاگرکیا گیا ہے ۔

تقریب میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز، سیکرٹی خارجہ اعزاز چوہدری  اور وفاقی وزراء سمیت دیگر اعلٰی حکام بھی موجود تھے

Leave a Reply