پاکستان نے عالمی سطح پر ٹکر لینے کا فیصلہ کر لیا۔

تازہ ترین) پاکستان کی تینوں اسٹاک مارکیٹ کراچی اسٹاک، لاہور اسٹاک اور اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ کو ملا کر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے قیام پرPakistan merges all stock market in one اتفاق ہو گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ 27 اگست کو مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیئے جایئں گے۔ ان کے بقول قومی اسٹاک ایکسچینج کے قیام سے سرمایہ کاری کے موقع بڑیں گے اور کیپیٹل مارکیٹ کو ترقی ملے گی۔

Leave a Reply