تازہ ترین) ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیراعظم نوازشریف اور مودی کے درمیان ملاقات کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ اور نہ ہی ہم کسی قسم کی ملاقات کے خواں ہاں ہیں۔ جبکہ پاکستان اقوام متحدہ کو ہر اس معاملے پر باخبر رکھے گا جس پر تشویش ہوگی۔