پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت حاصل

Pakistan 's permanent membership of the Shanghai Cooperation Organization

پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت مل گئی۔ کل 8 اراکین کی حامل تنظٰیم میں ہمسایہ ملک بھارت بھی شامل ہے۔ دفتر خارجہ نے پاکستان کیرکنیت کی تصدیق کر دی اور بتایا کہ اس سلسلہ میں کچھ قانونی تقا ضے پورا کرنے ہوں گے۔ پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت ملنے سے خطے میں اسے کلیدی کردار ادا کرنے کا موقع ملے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here