جوہری ہتھیار رکھنے والے ممالک میں پاکستان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

تازہ ترین) امریکی تھنک ٹینکس کے مطابق پاکستان اپنی ایٹمی قوت میں تیزی سے اضافہ کررہا ہے ۔  آئندہ 10 سالوں میں اپنی دفاعی  صلاحیت میں اضافہ Pakistan to become 3rd atomic power of worldکرتے ہوئے 350 جوہری ہتھیار بنا کرپاکستان  دنیا کی تیسری بڑی ایٹمی طاقت بن جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان جوہری ہتھیار کی دوڑ میں بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ چکا ہے ۔ پاکستان کے پاس قریبا 120 جوہری ہتھیار ہیں جبکہ پڑوسی ملک کے پاس صرف 100 ہتھیا ر ہیں۔

امریکی تھنک ٹینکس کا کہنا ہے کہ جنگی ہتھیاروں میں اضافے کے ساتھ پاکستان امریکا  اور روس کے بعد دیگر ممالک سے زیادہ جوہری ہتھیار رکھنے والا ملک بن جائے گا۔

Leave a Reply