انگلینڈ کو شکست جیت پاکستان کی ہوئی

725شارجہ(تازہ ترین)پاکستان نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 156 رنز پر آئوٹ ہوگئی اور پاکستان نے 127 رنز سے کامیابی حاصل کی ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے آخری روزانگلینڈ نے 150 رنز بنائے اور ان کے آٹھ کھلاڑی آئوٹ ہوئے. جبکہ انگلینڈ کو 284 رنز کا ہدف عبور کرناتھا۔ پاکستانی بائولرز نے ٹیسٹ میچ کے آخری روز بہترین بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ابتدا میں ہی انگلینڈ کو مشکلات سے دوچار کردیا۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل تھی اور  اور آخری میچ جیت کر سیریز 0-2سےاپنے نام کرلی

Leave a Reply