جیت کا سہرا پاکستان ٹیم کے سر پر سج گیا

تازہ ترین — وزیراعظم نواز شریف نے شارجہ ٹیسٹ جیت کر سیریز میں فتح حاصل کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو sharja testمبارکباد دی ہے- جیت کا سہرا پاکستان کی ٹیم کے سر سج گیا –پاکستان شارجہ ٹیسٹ جیت گیا – جیت پاکستان کی ہوئی- پاکستان نے خوب جوش وخروش سے کھیلا اور کامیابی کی کرن اپنے نام کر لی- پاکستان یہ ٹیسٹ میچ انگلینڈ کے ساتھ کھیل رہا تھا – جس میں پاکستان کو فتح ہوئی – پاکستانی تیم نے اپنے ملک کا نام روشن کیا – اس سے پاکستان کی میچ میں بھی گرفت مضبوط ہوگئی ہے اور میچ میں بھی پاکستان کی کامیابی یقینی ہے-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here