حمزہ علی عباسی کے بعد اب شان بھی میدان میں اتر آئے

تازہ ترین) پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کے بعد اب شان بھی انڈین ایکٹر سیف علی خان کے خلاف میدان میں اتر آئے ہیں۔  سیف علی خان کی جانب سےPakistani and indian actors on the front مسلسل الزام تراشی کا سلسلہ جاری ہے ۔ جس میں پاکستان سے نفرت کا اظہار کیا گیا ہے ۔ انڈین فم فینٹم پاکستان مخالف فلم ہے جسے عدالتی حکم کے بعد پاکستان میں بین کردیا گیا ہے ۔

پاکستان میں حمزہ علی عباسی کی مقبولیت جس بھی لیول پر ہو ، لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کے سیف علی خان کو دیئے گئے جواب کو بہت پذیرائی مل رہی ہے ۔

Leave a Reply