پاکستانی کرکٹر نے لندن میں اکیڈمی کھول لی

لندن (تازہ  ترین) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مشہور  آف اسپنر سعید اجمل نے فیصل آباد کے بعد برطانیہ میں بھی اکیڈمی لانچ کردی، انگلینڈ میں افتتاحی تقریب میںPakistani cricketer has opened an academy in London اسٹار کھلاڑیوں نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق ٹاپ کلاس اسپنر سعید اجمل نے برطانیہ میں کرکٹ اکيڈمی کا افتتاح کردیا، انگلینڈ میں ہونے والی تقریب میں کامران اکمل، فواد عالم، رانا نوید الحسن سمیت کئی اسٹارز شریک ہوئے۔ اس سے پہلے سعید اجمل اکیڈمی فیصل آباد میں کام کررہی ہے، سعید اجمل کا کہنا ہے کہ اکیڈمی کرکٹ کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی

Leave a Reply