پاکستانی انجینئر نے انٹرنیٹ صارفین کی سب سے بڑی مشکل حل کر دی

تازہ ترین) پاکستانی انجینئر ڈاکٹررضوان اصغر ایسا سافٹ ویئر بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو کسی بھی انٹرنیٹ صارف کا انٹرنیٹ پر موجود تمام قابلِPakistani engineer made a software to remove objectionable material form internet اعتراض مواد، تصاویر اور ویڈیوز تلاش کرکے ہٹا سکتا ہے ۔ یورپ میں پاس کئے گئے ایک قانون کے مطابق کوئی بھی صارف انٹرنیٹ پر موجود ایسے ایسے مواد کو ڈیلیٹ کروا سکتا ہے جو اس کی تضحیک یا تزلیل کا باعث بنا ہو۔ اس قانون کی منظوری کے بعد 10لاکھ سے زائد افراد نے گوگل کو درخواستیں دی ہیں۔

انجینئر رضوان کا تیار کردہ سوفٹ ویئر صارف کی انفارمیشن لاکھوں، اربوں صفحات سے تلاش کر لیتا ہے ۔ دنیا کے آئی ٹی ماہرین نے اسے ایک شاندار کامیابی قرار دیا ہے خصوصآ ان افراد کے لیئے جن کے بارے میں بلا اجازت معلومات انٹرنیٹ پر پھیلا دی جاتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here