ہم ہیں پاکستانی ہم جیتیں گے

Pakistan won the championship

پاکستان (تازہ ترین) ورلڈ سوفٹ وئیر پاور پوائنٹ چیمپیئن شپ میں 5 پاکستانی طلبہ نے شرکت کی جبکہ میر پور ماتھیلو کے طالب علم وقاص علی نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے طالب علم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ وقاص علی نے ہزار میں ہزار نمبر حاصل کیے۔ وقاص علی کے بڑے بھائی نے گزشتہ سال میتھس کے عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔ وقاص اپنی کامیابی پہ بہت خوش ہے اور امید کرتا ہے کہ مستقبل میں بھی قوم کا سر فخر سے بلند کرے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here