پاکستانی خواتین لندن میں بھی آگے

اسلام آباد(تازہ ترین) پاکستان کی تین خواتین نے رواں سال یونیورسٹی آف لندن کے تحت منعقد ہونیوالےPakistani women in top positions
ایل ایل بی پروگرام میں ٹاپ ٹین میں جگہ بنالی۔ یونیورسٹی آف لندن کے انڈرگریجویٹ لاز بلاگ کے مطابق پاکستانی ادارے ایس آئی ایل کی 2 طالبات زونیرہ شاہد اور زینب سمنتاش نے ایک سال میں دو فرسٹ کلاس پوزیشنوں کا ریکارڈ قائم کیا ہے جب کہ 10 فرسٹ کلاس پوزیشنزمیں ہانگ کانگ اور ملائیشیا نےایک بار پھر جگہ بنالی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here