بیٹے کے بعد باپ کو بھی ہلاک کر دیا گیا۔

تازہ ترین) انتہاپسند یہودیوں کی جانب سے چند روز قبل فلسطینیوں کے گھروں کو نظر آتش کرنے کے دوران شہید ہونے والے 18 ماہ کے بچے کے والد بھیPalestani citizen killed by Israeli forces زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ جس کی گونج مقامی میڈیا سمیت دنیا بھر میں سنائی دی۔ متائثرہ خاندان نے داغلاس کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے جبکہ فلسطینی حکام کا کینا ہے کہ یہودیوں کے حملہ میں شہید ہونے والے فلسطینی کی آخری رسومات کے لئے اسرائیلی حکام سے رابطے شروع کر دئیے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here