اسلام آباد(تازہ ترین) وزیر اعظم کی زیرصدارت پارلیمانی رہنمائوں کا اجلاس اور عمران خان غیر حاضر۔متعدد رہنماوں نے پارلیمنٹ کی بالادستی سے متعلق قرادا لانے کا مشورہ دیا۔وزیر ریلوے سعد رفیق نےکہا کہ عمران خان کو ایوان میں آنا چاہیے تھا ان کے پیروں میں کونسی مہندی لگی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کو کمیشن رپورٹ کے بعد تدبر کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔وزیر اعظم نواز شریف نے کیا کہ سب کو پارلیمنٹ کی اہمیت و افادیت کو تسلیم کرنا ہوگا۔ملک میں سڑکوں پر روڈ شو کی اجازت نہیں دیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک کسی بھی محاذ آرائی کا متحمل نہیں