اسلام آباد— تازہ ترین—- وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی کے اختلافات کا سخت نوٹس لیا ان کا کہنا تھا کہ ایلکشن سے قبل وزیراعظم نواز شریف بھی اپنی پارٹی کے اختلافات دور کرنے کے لیے کوشاں ہیں پارٹی کے اختلافات کو ختم کرنے کے لیے انہوں نے رپورٹ طلب کر لی ہے- مسلم ن پنجاب کی صوبائی تنظیم سے رپورٹ طلب کر لی ہے- ان کا کہنا تھا کہ جو بھی ہو رہا ہے وہ قابل قبول نہیں ہے –ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے رہنماوں کے خلاف شوکاز نوٹس جاری کیں جائے- پارٹی میں اسطرح کا رویہ ٹھیک نہیں ہے-