وزیر اطلاعات بھڑک اٹھے۔

Parvez Rasheed gets angryکراچی (تازہ ترین)ایم کیو ایم کے استعفوں کے متعلق بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے  کہا  جرم اور سیاست دو الگ الگ الگ چیزیں ہیں ان کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ۔کراچی آپریشن کسی بھی جماعت یا شخصیت کے خلاف نہیں،یہ اپریشن صرف اور صرف مگرموں کے خلاف ہے۔کراچی کے حا لا ت ماضی سے بہت بہتر ہوئے ہیں  اور شہریوں نے اس پر اطمینان کا اظہار کیا۔کسی کے بھی کہنے پر کراچی آپریشن پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ایم کیو ایم کے استعفوں کا معاملہ سیاسی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here