گوادر جاتے ہوئے اغواء کئے گئے مسافر بازیاب۔۔۔

Passengers  kidnapped while traveling are rescued

تازہ ترین)کراچی سے گوادر جانے والی مسافر بس کو مکران کوسٹل ہائی وے پر روک لیا گیا اور اس کے بعد نقب پوش مسلح افراد نے کوچ کو روک کر  اور تمام مسافروں کے شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد 15 سے 20 افراد کو اغوا کر کے ساتھ لے گئے تاہم لیویز نے اغواکاروں کا پیچھا کیا جس کے بعد اغوا کار تمام افراد کو چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

Leave a Reply