تازہ ترین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2016 میں قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم انگلینڈ کے ساتھ تین میچوں پر مشتمل ون ڈے میچز کی سیریز جبکہ آئر لینڈ کے ساتھ بھی دو میچ کھیلے گی۔ واضح رہے کے سپاٹ فکسنگ کے بعد قومی ٹیم دورہ انگلینڈ پر نہیں گئی اور اس کیس کے بعد پاکستانی ٹیم کا پہلا دورہ ہو گا۔