قومی ترانے کی نشریات لازمی قرار سے دی گئیں

تازہ ترین) پیمرا نے ملک میں جذبہ حُب الوطنی کے فروغ کے لیئے ٹی وی چینلز کو  روز صبح قومی ترانہ نشر کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں ۔ پیمرا کی Pemra issues order to TV channels	طرف سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ  ٹی وی چینلز کا کُل ائر ٹائم کے 10فیصد سے زیادہ غیر ملکی مواد نشر کرنا پیمرا قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔  پڑوسی ممالک کی طرح  پاکستانی ٹی وی چینلز کو بھی چاہیئے کہ ایسے پروگرام تشکیل دیں جو  ہماری ثقافت اور معاشرتی روایات کی عکاسی کرتے ہوں۔   پیمرا کی طرف سے تازہ ہدایات سینٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے  اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ   کی جانب سے جاری کی گئی ہے  ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here