انٹرنیٹ کی رفتارسست

آج ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سروس بند ہےانٹرنیٹ پر کام کرنے والے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے- انٹرنیٹ جو کےآج سب کی بنیادی ضرورت بنslow internet speed چکا ہے-اس کے بغیر کوئی کام انٹرنیٹ کے صارفین کو سر انجام دینے میں مسائل درپیش ہیں- تفصیلات کے مطابق پاکستان کو دنیا سے ملانےوالی ایک سے زائد ’بیک ہاول‘ کیبل میں کچھ تکنیکی خرابی ہے- جس کی وجہ سے انٹرنیٹ کی رفتار بالخصوص پی ٹی سی ایل صارفین کیلئے پہلے سےکم ہوگئی ہے – پی ٹی سی ایل مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں ان کا کہنا تھا کے انٹرنیٹ صارفین کے لئے اس کی فراہمی کے لیے انتظامات کر دیے گۓ ہیں-

Leave a Reply