پیپلز پارٹی کو واضح برتری حاصل

local body کراچی( تازہ ترین)سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو واضح برتری حاصل ہے اور اب تک کی اطلاعات تک پیپلز پارٹی اندرون سندھ کئی شہروں میں کلین سویب کے قریب ہے کئی شہروں میں پیپلز پارٹی کے مخالفین کی ضمانتیں بھی ضبط ہو چکی ہیں ہے۔واضح رہے کہ قصور،گھوٹکی اور میرپور ماتھیلو،جیکب آبادمیں مخالف سیاسی گروپوں کے درمیان لڑائی جھگڑے اور فائرنگ کے واقعات میں خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے ۔پہلے مرحلے میں آج پنجاب کے 12 اضلاع میں 2 کروڑ 85 ہزار سے زائد اور سندھ کے 8 اضلاع میں 46 لاکھ 18 ہزار سے زائد ووٹرز نےحق رائے دہی استعمال کیا۔

Leave a Reply